مانگی پکار

( مانْگی پُکار )
{ ماں + گی + پُکار }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عارضی یا ہنگامی طور پر ڈھنڈورا پیٹ کے بے قاعدہ جمع کی ہوئی فوج وغیرہ۔