مانجھا[1]

( مانْجھا[1] )
{ ماں + جھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کے سفوف چاولوں کی لیدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے۔