مانجی[2]

( مانْجی[2] )
{ ماں + جی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - وہ گھڑونچی کی قطع کا آلہ جو کسم کا رنگ ٹپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔