ماموم

( مامُوم )
{ ما + مُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا، مقتدی۔