مامون تجارت

( مامُون تِجارَت )
{ ما + مُون + تِجا + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اقتصادیات) باتحفظ یا محفوظ تجارت، وہ لین دین یا تجارت جس پر سخت اور کڑے محصول عائد ہوں، آزاد تجارت (Free Trade)۔