مال وقف

( مالِ وَقْف )
{ ما + لے + وَقْف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مال جو خدا کے نام پر عام استعمال کے لیے چھوڑ دیا جائے؛ جیسے: مندر، مسجد، تکیہ وغیرہ؛ وہ چیز مثلاً عمارت، رقم وغیرہ جو رفاہِ عام کے کاموں کے لیے مخصوص کر دی جائے اور شخصی ملکیت سے خارج کر دی گئی ہو۔