مالشی

( مالِشی )
{ ما + لِشی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مالش کرنے والا، وہ شخص جس کا کام یا پیشہ مالش کرنا ہو۔