مالٹ

( مالْٹ )
{ مالْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شراب سازی کے لیے تیار کیے ہوئے جَو یا کوئی اور اناج، شعیرہ، (طب) ایک بھورے رنگ کا سفوف جس سے ایک خلاصہ تیار کیا جاتا ہے جو شیرے جیسا ہوتا ہے، یہ کمزور مریضوں کے لیے نہایت مفید غذا ہے کیونکہ اس سے جسم میں چربی کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے۔