مامور من اللہ

( مامُور مِنَ اللہ )
{ ما + مُور + مِنَل (ا، ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اللہ کی جانب سے مقرر کیا گیا، من جانب اللہ متعین۔