متحدالبطن

( مُتَّحِدُالْبَطَن )
{ مُت + تَحِدُل (ا غیر ملفوظ) + بَطَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک ہی پیٹ کا، ایک کوکھ سے جنم لینے والے؛ (مجازاً) حقیقی۔