متحد النوع

( مُتَحِدُ النَّوع )
{ مُت + تَحِدُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَوع (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں، متحد الاصل، متحدالحقیقت۔