نقصانیت

( نُقْصانِیَت )
{ نُق + صا + نَِت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نقصان پہنچنے کی حالت، ایذا کی کیفیت۔