نقطۂ ابال

( نُقْطَۂِ اُبال )
{ نُق + طَہ + اے + اُبال }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع ابلنے لگے، وہ درجہ حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہو جاتی ہے (مثلاً سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر ابلنا شروع کر دے۔