نقطۂ اجتماع

( نُقْطَۂِ اِجْتِماع )
{ نُق + طَہ + اے + اِج + تِماع }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - فکرو خیال کے جمع ہونے کا مقام، بہم خیال لوگوں (یا نظریات وغیرہ) کا بڑا اجتماع۔