نقطۂ اختتام

( نُقْطَۂِ اِخْتِتام )
{ نُق + طَہ + اے + اِخ + تِتام (کسرہ ت مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی چیز کے ختم ہونے کا مقام، کسی چیز کا خاتمہ ہونے کا وقت۔