نقطۂ اعتدالین

( نُقْطَۂِ اِعْتِدالَین )
{ نُق + طَہ + اے + اِع + تِدا (کسرہ ت مجہول) + لَین }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہیت) وہ دونوں دائرے جن پر خط استوا اور طریق الشمس ایک دوسرے کو قطع کریں۔