نقطۂ اعشاریہ

( نُقْطَۂِ اَعْشارِیَہ )
{ نُق + طَہ + اے + اَع + شا + رِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ نقطہ جو اعشاری عدد کے شروع میں یہ ظاہر کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے کہ یہ ایک اعشاریہ ہے اردو میں (.) کی بجائے (ء) کی علامت استعمال ہوتی ہے۔