نقطۂ انعطاف

( نُقْطَۂِ اِنْعِطاف )
{ نُق + طَہ + اے + اِن + عِطاف (کسرہ ع مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط یمں مشترک ہو، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے، قطع کرنے کا مقام۔