نقطۂ انقطاع

( نُقْطَۂِ اِنْقِطاع )
{ نُق + طَہ + اے + اِن + قِطاع (کسرہ ق مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط میں مشترک ہو، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے، قطع کرنے کا مقام۔