نقطۂ انقلاب صیفی

( نُقْطَۂِ اِنْقِلاب صَیفی )
{ نُق + طَہ + اے + اِن + قِلاب (کسرہ ق مجہول) + صَے (ی لین) + فی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہیت) وہ جگہ جہاں سے سورج دائرہ معدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچتا ہے جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے۔