نقطۂ انقلابین

( نُقْطَۂِ اِنْقلابَین )
{ نُق + طَہ + اے + اِن + قِلا (کسرہ ق مجہول) بَین + (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہیت) وہ دو نقطے جہاں دائرہ راس الجدی اور راس السرطان منطقع البروج پر واقع ہیں۔