سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نقطۂ پرکار
(
نُقْطَۂِ پَرْکار
)
{ نُق + طَہ + اے + پَر + کار }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - وہ نقطہ جو دائرے کے عین وسط میں واقع ہو اور اس سے محیط تک جس قدر خطوط کھینچے جائیں سب آپس میں برابر ہوں، دائرے کا مرکز۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر