نقطۂ تعلق

( نُقْطَۂِ تَعْلِق )
{ نُق + طَہ + اے + تَع + لِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) کسی آلے کے درمیان کا وہ حصہ (پرزہ) یا نشان جس کے ذریعے اس آلے کا ڈھانچا دھرے سے یوں وابستہ ہوتا ہے کہ یہ اس کی حرکت میں آنے پر جھٹکا سہنے کا کام دیتا ہے۔