نقطۂ تقاطع ربیعی

( نُقْطَۂِ تَقاطُع رَبِیعی )
{ نُق + طَہ + اے + تَقا + طُع + رَبی + عی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم بہار کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط استوا ایک دوسرے کو قطع کریں۔