نقطۂ چشم

( نُقْطَۂِ چَشْم )
{ نُق + طَہ + اے + چَشْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پھپھوندی سے پیدا ہونے والے امراض میں سے کوئی جس سے پتوں اور شاخوں پر زردی مائل گول دھبے پڑ جاتے ہیں، بعض قسم کی کائیوں پر روشنی کی حس رکھنے والا رنگ۔