نقطۂ خیال

( نُقْطَۂِ خَیال )
{ نُق + طَہ + اے + خَیال }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سوچنے کا انداز، سوچنے کی بنیاد، خیال کا مرکز، بنیادی اصل بات۔