نقطہ دار لکیر

( نُقْطَہ دار لَکِیر )
{ نُق + طَہ + دار + لَکِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لکیر جو نقطوں کی مدد سے یا نقطے ڈال کر بنائی جائے۔