نقطۂ دید

( نُقْطَۂِ دِید )
{ نُق + طَہ + اے + دِید }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مقام جہاں سے کوئی خاص مشاہدہ کیا جائے، (عسکری) دشمن کی پناہ گاہوں، قلعوں اور نقل و حرکت پر نظر رکھنے کی جگہ یا مقام۔