نقطۂ رہائی

( نُقْطَۂِ رِہائی )
{ نُق + طَہ + اے + رِہا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بھاپ کا انجن سے اخراج کا عمل کا وقت، استعمال شدہ بھاپ یا فعال مائع کا انجن کے سلنڈر سے نکاسی کا وقت، وہ مقام جہاں بھاپ خارج ہونا شروع ہو۔