نقطۂ سہو القلم

( نُقْطَۂِ سَہْوُ الْقَلَم )
{ نُق + طَہ + اے + سَہ (فتحہ س مجہول) + وُل (ا غیر ملفوظ) + قَلَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلم کی لغزش سے پڑ جانے والا نقطہ۔