نقطۂ شک

( نُقْطَۂِ شَک )
{ نُق + طَہ + اے + شَک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نقطہ جو کسی مشکوک لفظ یا مضمون کے مقابل حاشیے پر لگا دیں۔