نقطۂ عروج

( نُقْطَۂِ عُرُوج )
{ نُق + طَہ + اے + عُرُوج }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ مقام جہاں کوئی چیز بلندی کی انتہا پر پہنچ جائے۔