نقطۂ گداخت

( نُقْطَۂِ گُداخْت )
{ نُق + طَہ + اے + گُداخْت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ درجہ حرارت جس پر پہنچ کر کوئی ٹھوس چیز پگھلنے لگتی ہے، نقطہ اماعت، نقطہ پگھلاہ۔