نقطۂ مرکزیہ

( نُقْطَۂِ مَرْکَزِیَہ )
{ نُق + طَہ + اے + مَر + کَزِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ہڈی کی پیدائش کا وہ مرکز جہاں سے ہڈی بننی شروع ہوتی ہے۔