نقطۂ ملتقی

( نُقْطَۂِ مُلْتَقٰی )
{ نُق + طَہ + اے + مُل + تَقا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ چیزوں کے ملنے کی جگہ، مقام اتصال۔