نقطۂ نمو

( نُقْطَۂِ نَمُو )
{ نُق + طَہ + اے + نَمُو }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (نباتیات) پودے میں بیج یا دانے کی پرورش کی جگہ یا مقام۔