نقطۂ نو گریز

( نُقْطَۂِ نَو گُریز )
{ نُق + طَہ + اے + نَو (و لین) + گُریز (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سیاہی (روشنائی) کی بوند جو قلم کی نوک سے کاغذ پر ٹپک پڑے۔