تفصیلات
ریگستان ریگِسْتانی
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ریگستان' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا اور اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٤ء میں "خطے اور ان کے وسائل" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی
١ - صحرائی، ریتلی۔
"ریگستانی خطے . سے مراد وہ سارا رقبہ ہے جہاں عام طور پر ریگستانی کیفیت پائی جاتی ہے۔"
( ١٩٥٤ء، خطے اور ان کے وسائل، ٩ )
- of or relating to sandy region