نقل بالاشبہ

( نَقْل بِالْاِشْبَہ )
{ نَق + بِل + اِش + بَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام پے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادی چیز نہ ہو، روشنی اور حرارت کا پہنچنا، شعاعوں کا انتظار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا۔