نقل پذیر

( نَقّل پَذِیر )
{ نَقْل + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے آسانی سے منتقل کیا جا سکے، آسمانی سے اٹھایا جانے والا دستی، ہلکا (طامان یا کوئی چیز)۔