نقل پذیری

( نَقْل پَذِیری )
{ نَقْل + پَذِی + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی، منتقل ہونے کا عمل یا صلاحیت۔