نقل حرفی

( نَقْل حَرْفی )
{ نَق + لے + حَر + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی زبان کے الفاظ کا تلفظ امکانی صحت کے ساتھ دوسری زبان کے حروف تہجی کے ذریعے ادا کرنا، کسی ایک زبان کے رسم الخط کو کسی دوسری زبان کے الفاظ یا حروف میں منتقل کرنا، انتقال حروف، تحویل حرفی۔