اڈیٹوریل

( اَڈِیٹورْیَل )
{ اَڈی + ٹور (و مجہول) + یَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اَیْڈِیٹ  اَڈِیْٹَر  اَڈِیٹورْیَل

انگریزی زبان کے لفظ 'ایڈیٹر' سے متعلق۔ اردو میں ١٨٩١ء کو "مکاتیب امیر مینائی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد
١ - ایڈیٹر کی رائے جو اپنے اخبار کے مقررہ کالم میں درج کرتا ہے؛ وہ ادارتی عملہ جو ایڈیٹر کی نگرانی میں کام کرے۔
"انگریزی اخبار پانیر میں ایڈیٹوریل تو ٢٦ مارچ کو شائع ہو گیا۔"     "ریویو . اکثر ملک کے ان مشہور اہل قلم کے ہوئے ہیں جنھیں ایڈیٹوریل اسٹاف سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔"      ( ١٨٩١ء، مکاتیب امیر مینائی، ١٠٨ )( ١٩٤٣ء، محفوظ علی، مضامین، ٤٢ )
  • editorial