فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ریگ' کے ساتھ اسی زبان میں 'مالیدن' مصدر سے فعل امر 'مال' بطور لاحقۂ فاعلی ملانے سے مرکب بنایا گیا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٦ء میں "دیوانِ فیض" میں مستعمل ملتا ہے۔