نقل گیر کاغذ

( نَقْل گِیر کاغَذ )
{ نَقْل + گِیر + کا + غَذ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ۔