نقل گیر مشین

( نَقْل گِیر مَشِین )
{ نَقْل + گِیر + مَشِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوئی مشین جو نقل بمطابق اصل تیار کرے، فوٹو کاپی تیار کرنے کی مشین، سائیکلو اسٹائل مشین۔