نقل مصدقہ

( نَقْلِ مُصَدَّقَہ )
{ نَق + لے + مُصَد + دَقَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) تصدیق شدہ نقل، وہ نقل جس کی تصدیق کی گئی ہو۔