نقل مطابق اصل

( نَقْل مُطابِق اَصْل )
{ نَقْل + مُطا + بِق + اَصْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اصل کے مطابق کی گئی نقل، کسی چیز کی نقل جو اصل مسودے یا اصل کاپی کو دیکھ کر کی گئی ہو۔