نقل معقول

( نَقْلِ مَعْقُول )
{ نَق + لے + مَع + قُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) ڈرامے کی ایک قسم، نیم سوانگ، نیم ناٹک۔