ریگ زار

( ریگ زار )
{ ریگ (ی مجہول) + زار }

تفصیلات


فارسی  ریگزار

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ریگ' کو اسی زبان سے ماخوذ لاحقۂ ظرفیت 'زار' کے ساتھ ملانے سے مرکب کیا گیا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩١٩ء میں "جویائے حق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - ریگستان، جہاں دور دور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا۔
"لاحقوں کو بھی علیحدہ لکھا جائے گا . ریگ زار۔"      ( ١٩٧٤ء، اردو املاء، ٤٧٠ )